اسلام وعلیکم سر ایک تو بورڈ پتلے ہیں اور پیچ لمبے ہیں پوری طرح ٹیٹ کرے تو پیچ دوسری طرف سے باہر نکل جاتے ہیں اور جو آپ نے سٹرپ کالی لکائئ وہ تصویر میں سیم رنگ کی تھی اور اس کی معیار بھی نکما ہے جو پتریاں لگائی ہے بورڈ ٹیٹ کرنے کے لے وہ بھی بیلنس نہیں ہیں اللہ تعالٰی آپ کو مزید ترقی دے لیکن یہ کوئی طریقہ نہیں ہے اتنے پیسے لے کر بھی۔۔۔۔۔۔۔۔